Hypocrisy Thy Name completes it’s One Year
I started this blog considering for several months whether blog on such a dry and pinching subject will be able to survive given the prevailing environment in the world. During the 1st week, It had average per day 9.2 visitors and 19 page views which came down to 4 visitors and 5 page views in the 5th week. When I started taking up practical side of Hypocrisy, by the grace of God, interest of the readers increased and made this blog a success. On demand from few bloggers, especially Qadeer Ahmed Rana, I started writing in Urdu.
I offer my profound gratitude to the readers for it’s success.
14 Comments:
At 8:47 pm, Saqib Saud said…
جی! میں تو اپ کی تحریر کا بڑی بے صبری سے انتظار کرتا ہوں۔
At 10:18 pm, Shuaib said…
بلاگ کی سالگرہ مبارک ہو ۔
At 10:50 pm, Shoiab Safdar Ghumman said…
Happy birth day on first birth day of your Great blog! fantastic uncle!
At 11:45 pm, Shaper said…
congratulation ....
At 4:01 am, میرا پاکستان said…
This comment has been removed by a blog administrator.
At 4:03 am, میرا پاکستان said…
This comment has been removed by a blog administrator.
At 4:05 am, میرا پاکستان said…
سالگرہ مبارک اور دعا ہے اسي طرح کي سالگرہ آپ ہر سال مناتے رہيں۔ آپ کي تحريرں پڑھ کر معلومات ميں کافي اضافہ ہوتا ہے۔
At 7:47 am, افتخار اجمل بھوپال said…
ثاقب سعود صاحب
دبئی والے شعیب صاحب
شعیب صفدرصاحب
شبیپیر صاحب
افضل صاحب
آپ سب کا بہت بہت شکریہ ۔ میرے لئے دعا کیجئے کہ اللہ خاتمہ بالایمان کرے
At 7:51 am, افتخار اجمل بھوپال said…
شعبیب صفدر اور افضل صاحبان
اس زمانہ میں میرا کام اتنا ہی مشکل ہے جیسا میرے اس نشان سے ظاہر ہے جو میں نے حال ہی میں نصب کیا ہے ۔
At 5:15 pm, Jahanzaib said…
مبارک ہو انکل اور ميرے ذاتی خيال ميں يہ اوسط ٹھيک ھے کيونکہ آپ نے اپنا بلاگ کی تشہير نھيں کی ھوئی اور جو زيادہ لوگ آتے ہيں وہ پڑھنے والے ہوتے ہيں جبکہ ميرے بلاگ پر ايک دن ميں اوسط آنے والے ٣٠-٤٠ لھگ ہوتے ہيں مگر ان ميں سے مشکل سے کوئی ٨-٩ لوگ ہی پڑھتے ہيں باقی ايک منٹ سے بھی کم وقت ميں چلے جاتے ہيں۔
At 5:32 am, Anonymous said…
آپ کو بلاگ کی سالگرہ مبارک ہو۔
At 7:04 am, افتخار اجمل بھوپال said…
شکریہ جہانزیب اشرف صاحب
شکریہ بیٹے زکریا
At 1:01 pm, Manzoor Khan said…
Mubarak!
At 1:54 pm, افتخار اجمل بھوپال said…
منظور خان صاحب آپ کا شکریہ ۔
میں نے بہت پہلے لکھا تھا کہ آپ تحریک آزادی جموں کشمیر کے متعلق میری پوری تحریر پڑھ لیجئے اس کے بعد اگر کوئی بات وضاحت طلب ہو تو پوچھئے ۔ میں انشاء اللہ ایک ہفتہ تک اس سلسلہ کی آخری تحریر لکھوں دوں گا ۔ اس کے بعد آپ کے تبصرہ کا انتظار رہے گا
Post a Comment
<< Home