سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فہد بن عبدالعزیر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں اور ولی عہد شہزادہ عبداللہ کو ان کا جانشین مقرر کیا گیا ہے ۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹیلویژن پر ہونے والے اعلان کے مطابق ولی عہد شہزادہ عبداللہ ملک کے نئے بادشاہ بن گئے اور وزیر دفاع پرنس سلطان کو ولی عہد مقرر کیا گیا ہے
4 Comments:
At 1:22 am, Asma said…
Assalamoalaykum w.w!
Inna lilahe wa inna alayhe rajeyoon!!!
About the declaration of 7-Day mourning ... i was confused of such a foolish decision, in Islam there's no allowance for any mourning over dead for longer than 3 days span ... only for widows it's for 4 months 10 days ... so a weird thought came to my mind ...!
Anyways ... just thinking how many days of mourning would be announced on Bush's death [or some
other us president] ????
wassalam
At 11:13 am, افتخار اجمل بھوپال said…
اسماء
اگر مسلمان ملکوں کی حکومتیں اسلام پر عمل کریں تو دنیا جنت نظیر بن سکتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ سب لوگ عیسائیوں اور یہودیوں کی پیروی کرتے ہیں ۔ ہمارے ملک میں نیو ایئر نائیٹ ۔ ویلنٹائن ڈے اور بسنت وغیرہ کیا اسلام کی پیروی میں منائے جاتے ہیں ؟ ناچ گانا جو ہمارے ملک میں عام ہوتا جا رہا ہے یہ قرآن شریف کی کونسی آیت یا رسول اکرم صل اللہ علیہ و سلّم کی کون سی حدیث کے مطابق ہے ؟ پاکستان ٹیلی ویژن پر کتنے پروگرام اسلامی ہوتے ہیں ؟
At 12:39 am, Asma said…
Assalamoalaykum w.w!!
This reminds me you can do some posts on valentine and new year celebrated in Pakistan with such zest, regarding hypocrsiy ... while eids are becoming boring and boring ... !!!
At 8:52 am, افتخار اجمل بھوپال said…
اسماء
ميں خلاف دین رسوم کے خلاف لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔ آپ کے بلاگ کے زائرین بہت زیادہ ہیں اور ان میں بہت آپ کے معتقد ہیں ۔ اگر آپ میرا ساتھ دو تو اس کا اثر کئی گنا ہو سکتا ہے
Post a Comment
<< Home