. . . . . Hypocrisy Thy Name is . . . . . منافقت . . . . .

آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی..اللہ کے بندوں کو آتی نہیں روباہی...Humanity is declining by the day because an invisible termite, Hypocrisy منافقت eats away human values instilled in human brain by the Creator. I dedicate my blog to reveal ugly faces of this monster and will try to find ways to guard against it. My blog will be objective and impersonal. Commentors are requested to keep sanctity of my promise.

Tuesday, July 26, 2005

اقبال دہشت گرد تھا ؟

علّامہ محمد اقبال اگر آج زندہ ہوتے تو ان کی تمام تصانیف ضبط کر لی جاتیں اور ان کا نام خطرناک دہشت گردوں کی فہرست میں ڈال دیا جاتا ۔ ملاحظہ کے لئے چند شعر حاضر ہیں ۔

تیری دوا جنیوا میں ہے نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جا پنجہۂ یہود میں ہے
سنا ہے میں نے غلامی سے امّتوں کی نجات
خودی کی پروش و لذّت نمود میں ہے
۔ ۔ ۔ ۔
ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا
۔ ۔ ۔ ۔
وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذرا
روح محمد اس کے بدن سے نکال دو
افغانیوں کی غیرت دیں کا ہے یہ علاج
ملّا کو اس کے کوہ و دمن سے نکال دو
۔ ۔ ۔ ۔
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اس سے کہ مسلماں کی موت مر
تعلیم اس کو چاہیئے ترک جہاد کی
دنیا کو جس کے پنجہء خونی سے ہو خطر

5 Comments:

  • At 8:49 am, Blogger Nauman said…

    Interesting.

     
  • At 9:24 pm, Blogger Saqib Saud said…

    شکر ہے خدا کا کہ علامہ اقبال زندہ نہیں ہیں۔

     
  • At 9:26 pm, Blogger Saqib Saud said…

    This comment has been removed by a blog administrator.

     
  • At 9:27 pm, Blogger Saqib Saud said…

    پھر تو قائداعظم بھی دہشت گرد تھے؟

     
  • At 8:25 am, Blogger افتخار اجمل بھوپال said…

    Wisesabre
    آجکل ایسے آزاد خیال پیدہ ہو گئے ہیں جو ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ پاکستان مسلمانوں کے لئے نہیں بنا تھا

     

Post a Comment

<< Home