آپ سب کا شکریہ – Thank You
I am grateful to all of you for making me so high-spirited. May Allah, Praise-Worthy and All-Mighty, bless all of you and your families with good health, prosperity, love, unity, happiness and success in all the good deeds. Amen.
جزّاکَ اللہِ خیرٌ
نئے سال کے لئے بہت سے بلاگرز نے مجھے خاص ذاتی سطح پر اچھی دعائیں اور نیک خواہشات ارسال کی ہیں ۔ انتہائی پیاری اور پُر خلوص ۔ میری دلی دعا ہے کہ اللہ سُبحَانُہُ و تَعَالی آپ سب کو اور آپ کے خاندان کے تمام افراد کو صحت و تندرستی دے رزقِ حلال واسع عطا کرے آپ میں اتفاق و محبت قائم رکھے آپ سب کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے اور ہمیشہ خوش و خُرم رکھے آمین
2 Comments:
At 7:44 am, Anonymous said…
Allah Aap ko Sahat Tandrusti dai.
At 8:47 am, افتخار اجمل بھوپال said…
جنجوعہ صاحب
جزاک اللہِ خیرٌ
ارے ۔ نقطے کو قابو کریں ۔ پیٹ سے نکل کر سر پر چڑھ گیا ۔ ہا ہا ہا ۔
Post a Comment
<< Home