Happiness
* those who cry,
* those who are hurt,
* those who have searched,
* and those who have tried,
* for only they can appreciate the importance
of people who have touched their lives.
آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی..اللہ کے بندوں کو آتی نہیں روباہی...Humanity is declining by the day because an invisible termite, Hypocrisy منافقت eats away human values instilled in human brain by the Creator. I dedicate my blog to reveal ugly faces of this monster and will try to find ways to guard against it. My blog will be objective and impersonal. Commentors are requested to keep sanctity of my promise.
6 Comments:
At 8:03 am, Saqib Saud said…
افتخار صاحب کیا بات ہے؟
آپ سست سست سے معلوم ہو رہے ہیں؟
At 3:33 pm, Anonymous said…
[ur](urdu)کوئی شک نہیں اس میں! میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اللہ تعالی اپنے بندوں کو بدترین سے گزار کر بہترین سے نوازتا ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ آزمائش کے بعد ہی میٹھا پھل ملتا ہے :)!۔
At 11:17 pm, Asma said…
True!
At 8:56 am, افتخار اجمل بھوپال said…
ثاقب سعود صاحب
تکلیف یا محنت یا جستجو کے بعد خوشی ملنے کا جو مزا ہے وہ خوشی پر خوشی ملنے سے نہیں ملتا ۔
آئشہ صاحبہ
آپ نے درست فرمایا ۔ ّ نے ٹھیک پڑھا ہے۔
اسماء صاحبہ
آپ کے متفق ہونے کا مشکور ہون
At 9:02 am, افتخار اجمل بھوپال said…
عائشہ صاحبہ معذرت خواہ ہوں ۔ اوپر والی کی پر انگلی پڑ جانے کی وجہ سے آپ کا نام پہلے صحیح نہ لکھا گیا ۔
At 4:35 pm, Anonymous said…
:) کوئی بات نہیں انکل
Post a Comment
<< Home