تازہ ترین اطلاع
ابھی ابھی اطلاع ملی ہے کہ کل کے زلزلہ سے 18000 افراد ہلاک اور 41000 زخمی ہوۓ ہیں ۔ انّا للہ و انّا الہہ راجعون ۔ ہم اللہ کے لئے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ہے ۔ اللہ الرحمان الرحیم ہمارے گناہ معاف کرے اور ہمیں سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین ۔ یہ آخری اطلاع نہیں ہے اس لئے تعداد مزید بڑھ سکتی ہے ۔
1 Comments:
At 8:31 am, میرا پاکستان said…
يہ واقعي ہم سب کے امتحان کا وقت ہے۔ اللہ سے دعا کرني چاہۓ کہ وہ ہم گناہ گاروں کو ان آزمائشوں سے بچاۓ اور اگر کوئي آزمائش آجاۓ تو اس سے اتفاق سے عہدہبرآ ہونے کي توفيق عطا فرماۓ۔
اجمل ضاحب اگر آپ ايک دو دن تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے رہيں گے تو ہم دور بيٹھے ہوۓ لوگوں کو فرسٹ ہينڈ رپورٹ ملتي رہے گي۔
Post a Comment
<< Home