. . . . . Hypocrisy Thy Name is . . . . . منافقت . . . . .

آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی..اللہ کے بندوں کو آتی نہیں روباہی...Humanity is declining by the day because an invisible termite, Hypocrisy منافقت eats away human values instilled in human brain by the Creator. I dedicate my blog to reveal ugly faces of this monster and will try to find ways to guard against it. My blog will be objective and impersonal. Commentors are requested to keep sanctity of my promise.

Thursday, October 27, 2005

دیکھتا چلا گیا

پہلے نیچے دیئے گئے دو عنوانوں پر کلک کر کہ پڑھئے کہ اتنی بڑی قدرتی آفات کے بعد ہم نے کتنی عبرت پکڑی ہے ۔ ان خبروں کو من گھڑت یا خود ساختہ نہ سمجھئے ۔ اسلام آباد اور رالپنڈی پہنچنے والے کئی متاءثرین نے بھی ایسی باتیں بتائی ہیں ۔

خیمے زخیرہ ہو رہے ہیں

خیمے فوج کی سفارش پر دستیاب

خبریں پڑھنے کے بعد نیچے دیئے گئے عنوان پر کلک کر کے ایک دلچسپ مضمون پڑھئے ۔

غیرسرکاری سچ
آخر میں ایک سنجیدہ اور اہم تحریر جو ہر پاکستانی کے لئے اہم ہے ۔

0 Comments:

Post a Comment

<< Home