باغ میں زلزلہ کے ایک متاءثر کا 15 اکتوبر کا خط
محمد یعقوب شاہق صاحب کا مکان گر گیا مگر وہ معجزانہ طور پر بچ گئے ۔ وہ اسی وقت امدادی کاروائیوں میں لگ گئے اور ارد گرد کے علاقوں میں بھی کام کیا ۔ انہوں نے باغ اور گرد و نواح کے حالات بیان کئے ہیں ۔
عنوان پر کلک کر کے پڑھیئے ۔ عظیم المیہ
2 Comments:
At 2:28 pm, Anonymous said…
انکل آپ کی ہر تحریر میں پڑھتا ہو ۔۔۔۔ اور آپ بھر ان کے بارے میں کہہ کر شرمدنہ کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔باقی خط کے بارے میں کیا کہو یہاں ایسا ہی ہوتا ہے
At 6:41 am, افتخار اجمل بھوپال said…
شعیب صفدر صاحب
میں معذرت خواہ ہوں ۔ مقصد آپ کی توجہ دلانا تھا نہ کہ یہ کہ آپ نے پڑھا نہیں ۔ آئیندہ احتیاط برتوں گا ۔
Post a Comment
<< Home