. . . . . Hypocrisy Thy Name is . . . . . منافقت . . . . .

آئین جواں مرداں حق گوئی و بے باکی..اللہ کے بندوں کو آتی نہیں روباہی...Humanity is declining by the day because an invisible termite, Hypocrisy منافقت eats away human values instilled in human brain by the Creator. I dedicate my blog to reveal ugly faces of this monster and will try to find ways to guard against it. My blog will be objective and impersonal. Commentors are requested to keep sanctity of my promise.

Saturday, February 04, 2006

Best Wish for a Dear One

May you have

* enough hope to make you happy,
* enough happiness to make you sweet,
* enough trials to make you strong,
* enough courage to face the world,

* enough resources & strength to serve the humanity.

13 Comments:

  • At 9:29 pm, Anonymous Anonymous said…

    اسلام و علیکم انکل ،
    آپ کی دعا سے اب میں کافی ٹھیک ہو اور امتحان میں پاس ہونگا یا فیل اس کے بارے میں کون اب کیا کہے خیر انکل آپ یہ پروگرام ضرور دیکھیے گا یہ پروگرام پاکستانی پرائیوٹ چینل ۔۔۔ چینل ون پر آتا ہے ہر منگل کی رات ٩ بجے ۔۔۔۔

    انکل علالت میں دوائیاں استعمال ہوتی ہیں کچھ کچھ ادویات میں نشا بھی ہوتا ہے جنہے شاید نشا آور کہا جاتا ہے سو شاید اسی کا اصر ہوتا ہو ۔۔۔ علات میں ورنہ تو ہائے ہائے ہی نکلتی ہے

     
  • At 9:59 pm, Blogger افتخار اجمل بھوپال said…

    ریحان مرزا صاحب
    شکریہ

     
  • At 2:05 am, Anonymous Anonymous said…

    ہم میں سے اگثرپاکستانی چوری شدہ ونڈوز استعمال کرتے ہیں۔بامشعول میں

    :)

    اس دفعہ مائکروسافٹ نے چلاکی ماری اپنی طرف سے کہ پروگرام انسٹال ہونے سے پہلے اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ آیا آپ کی ونڈوز اصلی ہے یا نہیں۔تو دوسرا لنک اس چیز کو روکنے کے لیے ہے۔

     
  • At 11:00 am, Blogger افتخار اجمل بھوپال said…

    ریحان مرزا صاحب
    تو یہ بات ہے ۔ کمال ہے توڑ کرنے والوں کا ۔ ہر چیز کا توڑ نکال لیتے ہیں ۔سترہ اٹھارہ سال پہلے میں اور زکریا آئی بی ایم کے پروگرام نقل کرنے کے لئے اُن کا کوڈ توڑا کرتے توڑا کرتے تھے ۔ یہی ہماری کمپیوٹر سیکھنے کی اِبتدا تھی ۔
    آپ کا تبصرہ بطور غیرمعروف کیوں چھپتا ہے جبکہ آپ کا بلاگ ہے ؟

     
  • At 1:12 am, Anonymous Anonymous said…

    اسکام و علیکم انکل
    انکل ٓپ نے یہ کمنٹ پوسٹ انونایمس کے جواب میں لکھی ہے یا ٓپ نے مجھ سے یچھ پوچھا ہے ۔۔۔۔ اور تبصرہ ۔۔۔ غیر معروف میں کچھ سمجھا نہیں ۔۔۔۔ پلیز انکل زرا سادہ اردو بولیں مجھ سے میں تو ابھی بچا ہوں
    پلیز جلدہ بتاءیں

     
  • At 1:30 am, Blogger Saqib Saud said…

    ویسے خیر سے یہ میرا تبصرہ تھا :)

    غلطی سے غیرمعروف نام سے چھپ گیا ہے

     
  • At 1:34 am, Blogger Saqib Saud said…

    ویسے خیر سے یہ میرا تبصرہ تھا :)

    غلطی سے غیرمعروف نام سے چھپ گیا ہے

     
  • At 1:37 am, Blogger Saqib Saud said…

    ویسے خیر سے یہ میرا تبصرہ تھا :)

    غلطی سے غیرمعروف نام سے چھپ گیا ہے

     
  • At 7:42 am, Blogger افتخار اجمل بھوپال said…

    ریحان مرزا صاحب
    میرا اُوپر والا جواب غیر معروف یعنی انونیمس کے لئے ہے ۔ میری تھوڑی سی لاپرواہی آپ کی پریشانی کا باعث بنی اِس کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔ دراصل سارا قصور میرا بھی نہیں اِس میں بلاگر یا جی میل کی شرارت بھی ہے ۔ آپ کے نام سے جو تبصرہ پہلے آیا تھا اُسی کے ساتھ غیر معروف کا تبصرہ شامل ہو کر آ گیا تھا جبکہ صرف ایک جگہ سے آنے والی ای میلز اکٹھی ہو سکتی ہیں ۔ ثاقب سعود صاحب یعنی وائزسیبر کا مشکور ہوں کہ اُنہوں نے جلد بات واضح کر دی ۔ اور ہاں پچھلے دو دن آپ کا بلاگ کیوں نہیں کھُل رہا تھا ؟ اگر کھل جاتا تو مجھ پر صورتِ حال واضح ہو جاتی اور میں اُوٹ پٹانگ لکھ کر آپ کی پریشانی کا باعث نہ بنتا

     
  • At 8:05 am, Blogger افتخار اجمل بھوپال said…

    ثاقب سعود صاحب
    آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے غلط فہمی جلد دور کر دی ۔ رہی پائیریٹڈ سافٹ ویئر تو ساری دنیا میں بڑے اداروں کے علاوہ تقریباً سب ہی پائیریٹڈ استعمال کرتے ہیں ۔ میری وِنڈوز ایکس پی کی سی ڈی یو کے سے آئی ہوئی ہے ۔اصل کی قیمتیں اگر کم رکھی جائیں تو شائد کوئی پائیریٹڈ نہ خریدے ۔
    آپ کو یہ تو سمجھ آ گئی ہو گی کہ اُوپر کا جواب آپ کے لئے تھا نہ کہ ریحان مرزا صاحب کے لئے

     
  • At 2:16 am, Anonymous Anonymous said…

    اسلام و علیکم

    جلدی جواب دینے کان شکریہ آپ نے بہت ہی صاف گو لہجہ میں بات کی ہے ۔۔۔ آپ اپنی باتوں میں کہی تو سوال کر دیا اور پھر خودی جواب بھی دیدیا ۔۔۔ آپ نے فحش پن کی بات کی ہے یعنی ننگی تصویر ہر مجھے تو کوئی ننگی تصویر نظر نہیں آئی ورنہ جیسے ماحول میں ہم سب پاکستانی رہ رہے ہیں خبرے دیکھ کر بھی ایمان مجروح ہو سکتا ہے ۔۔۔ میں کوئی فنڈا مینٹلس نہیں پر اتنا جانتا ہو اپنا ایمان مضبوط رکھنا چاہیے۔۔۔

    میرا بلاگ باوجہ تیکنیکل پرابلم دع تین دن سے بند تھا میرا تیمپلٹ فائیرفاکس پر صحیح نہیں چل رہا تھا سو اس کو ٹھیک کرنا تھا ۔۔۔ آپ سے بات چیت ہوتی رہے گی کیونکہ میں آپ بتاو یہاں بلاگنگ زون مین تقریباّ سب لوگ کافی سمجھدار ۔۔۔ دنیا مافیہ سے باخبر لوگ ہیں ۔۔۔ میں بھی اسی لالچ میں یہاں آیا ہو کہ شاید آج نہیں تو کل ۔۔ کل نہیں توکبھی نا کبھی تو سب کے رنگ میں رنگ جاونگا

     
  • At 7:57 am, Blogger افتخار اجمل بھوپال said…

    ریحان مرزا صاحب ۔ و علَیکُمُ السَّلَام و رحمہ اللہ
    میں معذرت خواہ ہوں اگر میں نے کوئی غَلَطی کی ہے ۔ میں نے سیل فون میں نظر آنے والی تصویر کے حوالہ سے لکھا تھا ۔
    آپ نے صحیح لکھا ہے کہ " ہم غلط ماحول میں رہ ہے ہيں" ۔ شائد اِسی وجہ سے ہمیں عُریانی نظر نہیں آتی ۔ آپ نے ٹی وی کا ذکر کیا ہے تو اِسی وجہ سے عرصہ دراز ہوا میں نے ٹی وی کے عام پروگرام دیکھنا چھوڑ دیئے تھے ۔ صرف کبھی کبھار نیشنل جیوگرافک چینل دیکھتا ہوں ۔
    آپ نے بنیادپرستی کی بات کی ہے ۔ اس لفظ کو معاندانہ سوچ کے تحت بدنام کیا گیا ہے ۔ ہر شخص بنیادپرست ہوتا ہے کوئی کم کوئی زیادہ ۔ اگر بنیاد اچھی ہے تو وہ شخص اچھا ہے ۔کیا کوئی عمارت بنیاد کے بغیر بن سکتی ہے ؟ مسلمان کی بنیاد اللہ کا فرمان ہے جو قرآن اور حدیث کی صورت میں محفوظ ہے ۔ جو اس بنیاد کو چھوڑ دیتا ہے وہ مسلمان نہیں رہتا ۔
    آپ نے یہ بھی ٹھیک کہا کہ بلاگرز میں بڑے عالم فاضل لوگ ہیں ۔ میں نے بھی ان سے علم سیکھنے کے لئے ڈیڑھ سال قبل بلاگنگ شرع کی تھی ۔

     
  • At 2:38 pm, Blogger Fahd Mirza said…

    nice post and then very interesting dialogue in comments.

     

Post a Comment

<< Home